تبلیغی اجتماع کے موقع پر د ہشتگردی کا خطر ہ ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

تبلیغی اجتماع کے موقع پر د ہشتگردی کا خطر ہ ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی
تبلیغی اجتماع کے موقع پر د ہشتگردی کا خطر ہ ، سیکیورٹی ہائی الرٹ کردی گئی

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

لا ہور (ویب ڈیسک )دہشت گردوں کی لاہور موجودگی کی اطلاع کے بعد رائیونڈ تبلیغی اجتماع میں بھی د ہشت گردی کا خطر ہ بڑھ گیاہے جس پرپو لیس حکام نے د ہشت گردی کو نا کام بنا نے کے لئے سیکیورٹی کے انتہائی سخت ا قدا ما ت کر لئے ہیں ، پولیس افسران کو سختی سے احکامات جاری کئے گئے ہیں کہ کسی بھی شخص کوبغیر شنا خت تبلیغی اجتماع میں شر کت کی اجا زت نہ دی جائے۔

تفصیلات کے مطابق رائیونڈ میں تبلیغی اجتماع کے موقع پر پو لیس اور د یگر قانو ن نا فذ کر نے وا لے ادارو ں کے 6ہزا ر اہلکا ر اجتماع میں سیکور ٹی پر تعینا ت کر د ئیے گئے ہیں جبکہ اس ضمن میں ایلٹ فورس کے جو انو ں نے چا رو ں اطرا ف سے اجتما ع کو گھیرے میں لے ر کھا ہے ، ذرائع کے مطابق خفیہ ایجنسیوں نے بھی پو لیس اور قانو ن نا فذ کر نےوا لے د یگر ادارو ں کوالرٹ کردیا ہے جس میں شبہ ظا ہر کیا گیا ہے کہ اجتما ع کے آ خری روز مبینہ طو ر پر د ہشتگردی ہو سکتی ہے۔

مزید : لاہور