ہمارا اجتماع استعفے لینے کیلئے نہیں، نظام کی تبدیلی کیلئے ہے: لیاقت بلوچ

ہمارا اجتماع استعفے لینے کیلئے نہیں، نظام کی تبدیلی کیلئے ہے: لیاقت بلوچ
ہمارا اجتماع استعفے لینے کیلئے نہیں، نظام کی تبدیلی کیلئے ہے: لیاقت بلوچ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ لاہور اجتماع کیلئے تیاریاں جاری ہیں، یہ اجتماع استعفے لینے کیلئے نہیں بلکہ نظام کی تبدیلی کیلئے ہے۔ تفصیلات کے مطابق لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے ماضی سے سبق نہیں لیا، حکومت الیکشن کمیشن کی تشکیل نو کرے، جسٹس ناصر اسلم زاہد کو چیف الیکشن کمیشن مقرر کیا جائے، مسیح جوڑے پر ہونے والے ظلم کی تحقیقات کی جائے اور انتخابات سے متعلق جلد از جلد جوڈیشل کمیشن تشکیل دیا جائے۔

مزید : قومی /اہم خبریں