کراچی میں ٹیکسی اور میٹرو ٹیکسی کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کا فیصلہ

کراچی میں ٹیکسی اور میٹرو ٹیکسی کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کا فیصلہ
کراچی میں ٹیکسی اور میٹرو ٹیکسی کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کا فیصلہ

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد کراچی میں ٹیکسی اور میٹرو ٹیکسی کے کرایوں میں بھی کمی کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹیکسی اور میٹرو ٹیکسی کے کرایوں میں 7 فیصد کمی کی جائے گی جس کا اطلاق فوری طور پر ہو گا۔ ذرائع کے مطابق کراچی سے بلوچستان جانے والی بسوں کے کرائے میں بھی 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید : کراچی