لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرف سے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرف سے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان
لیڈی ہیلتھ ورکرز کی طرف سے انسداد پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک) صوبہ بلوچستان میں بنیادی مراکز صحت پر خدمات سر انجام دینے والی لیڈی ہیلتھ ورکرز نے 10 نومبر سے شروع ہونے والی انسادا پولیو مہم کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ اعلان کئی مہینوں سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی اور مناسب سہولیات نہ ملنے پر کیا گیا ہے جس کے بعد ہیلتھ ورکرز اب پولیو کی انسادی مہم میں حصہ نہیں لیں گی۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -