مہمند ایجنسی: امن کمیٹی کی گاڑی میں 2دھماکے، 6 افراد جاں بحق

مہمند ایجنسی: امن کمیٹی کی گاڑی میں 2دھماکے، 6 افراد جاں بحق
مہمند ایجنسی: امن کمیٹی کی گاڑی میں 2دھماکے، 6 افراد جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مہمند ایجنسی(مانیٹرنگ ڈیسک) تحصیل صافی کے علاقے چناری میں امن کمیٹی کی گاڑی میں یکے بعد دیگرے 2 دھماکے ہوئے ہیں جن میں 6کے جاں بحق جبکہ 3کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ پولیٹکل انتظامیہ کی طرف سے دھماکے کی تصدیق کی گئی ہے۔