دہشت گردی کا شبہ: برطانیہ میں 4 افراد گرفتار

دہشت گردی کا شبہ: برطانیہ میں 4 افراد گرفتار
دہشت گردی کا شبہ: برطانیہ میں 4 افراد گرفتار

  

لندن(برطانیہ(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانوی پولیس نے دہشت گردی کے شبے میں 4 افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ افراد مبینہ طور پر دہشت گردی کرنے کی منصوبہ بندی کرنے میں ملوث تھے۔ پولیس نے گرفتار کئے جانے والے افراد کی عمریں 19سال سے 27 سال کے درمیان بتائی گئی ہیں۔

مزید : بین الاقوامی