پی آئی اے کا حج آپریشن مکمل
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز نے سعودی عرب سے حجاج کرام کی واپسی کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ سرکاری ایئر لائن کے ترجمان کے مطابق اس سال حج آپریشن میں 54ہزار سے زائد حجاج کرام کو پاکستان سے سعودی عرب اور سعودی عرب سے واپس پاکستان لا یا گیا۔