جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی جنرل سیکرٹری پریل شاہ قتل

جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی جنرل سیکرٹری پریل شاہ قتل
جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی جنرل سیکرٹری پریل شاہ قتل

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائیڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

کندھ کوٹ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی سیکرٹری جنرل پریل شاہ کو قتل کر دیا دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سندھ کی تحریکی جماعت جئے سندھ متحدہ محاذ کے ضلعی جنرل سیکرٹری پریل شاہ کو قتل کر دیا گیا جس کے بعد ان کی لاش کوٹ سبزل کے علاقے سے ملی ہے۔پولیس نے ان کی لاش ضروری کاروائی کے بعد ان کے ورثاءکے حوالے کر دی ۔جبکہ ورثاءاور کارکنان نے پریل شاہ کی لاش کو قومی شاہراہ پر رکھ کر شدید احتجاج کیا جس کے بعد وہاں ٹریفک بلاک ہو گئی۔

مزید : سندھ