شارجہ ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کا منظر کیمرہ نے محفوظ کر لیا

شارجہ ٹیسٹ میں اسٹورٹ براڈ کی گیند سے چھیڑ چھاڑ کا منظر کیمرہ نے محفوظ کر لیا

  

شارجہ(مانیٹرنگ ڈیسک )شارجہ میں ہونے والی ٹیسٹ سیریز کے دوران انگلش پیسر کی گیند سے چھیڑ چھاڑ پر کئی سوالات اٹھ گئے۔تفصیلات کے مطابق انگلش کھلاڑی اسٹورٹ براڈ نے میچ کے چوتھے دن گیند سے چھیڑ چھاڑکی،گیند کے ساتھ ہونے والی چھیڑ چھاڑ کو کیمرے میں مناظر محفوظ کرلیا گیا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ اس حوالے سے گیند جتنی ریورس سوئنگ ہورہی تھی ایسی کم ہی ہوتی ہے،کرکٹ کے شائقین سوال اٹھا رہے ہیں کہ کیا آئی سی سی برطانوی پیسر کیخلا ف کوئی ایکشن لے گی؟؟

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -