بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 16 نومبر سے شروع ہوگی

بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 16 نومبر سے شروع ہوگی

  

اسلام آباد (این این آئی)ٹیموں کے چناؤ کیلئے جو سلیکشن کمیٹی تشکیل دیپاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی بیڈمنٹن چیمپئن شپ 16 نومبر سے پاکستان سپورٹس کمپلیکس، اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ چیمپئن شپ میں گرلز انڈر16- اور بوائز انڈر17- کے مقابلے منعقد ہونگے۔ چیمپئن شپ میں میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی، جن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں اور یہ چیمپئن شپ 18 نومبر تک جاری رہے گی۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -