برٹنی سپیئرز نے نئے البم پر کام شروع کردیا

برٹنی سپیئرز نے نئے البم پر کام شروع کردیا
برٹنی سپیئرز نے نئے البم پر کام شروع کردیا

  

ممبئی (اے پی پی) ہالی وڈ گلوکارہ برٹنی سپیئرز نے نئے البم پر کام شروع کردیا۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق گلوکارہ نے سماجی میل جول کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرالبم پرکام کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ وہ نئے البم پرکام کرنے کیلئے بہت سخت محنت کررہی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ان کا یہ البم ایک نئے اورمختلف اندازمیں ہوگا جو مداحوں کو پسند آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ نیا البم تیاری کے بعد جلد ہی ریلیزکردیا جائے گا۔

انہوں نے ٹوئٹر پر اپنے دوستوں کے ساتھ لی جانے والی تصاویر بھی شیئرکیں۔

مزید :

کلچر -