فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کی ایڈوانس بکنگ(آج) سے شروع

فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کی ایڈوانس بکنگ(آج) سے شروع

  

ممبئی (اے پی پی) بالی وڈ کی نئی فلم’’ پریم رتن دھن پایو‘‘ کی ایڈوانس بکنگ(آج) ہفتہ سے شروع ہوگی۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار سورج بھرجاتیا کی فلم’’پریم رتن دھن پایو‘‘12 نومبرکو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔ سینما مالکان نے کہا ہے کہ فلم کی ایڈوانس بکنگ(آج) ہفتہ سے شروع کی جائے گی۔ فلم میں سلمان خان اور سونم کپورمرکزی کردار ادا کریں گے۔

مزید :

کلچر -