ایسوسی ایشن چارٹرڈسرٹیفائیڈ ا کاؤنٹنٹس کے ڈپٹی پریزیڈنٹ کا ائیر یو نیورسٹی کا دورہ

ایسوسی ایشن چارٹرڈسرٹیفائیڈ ا کاؤنٹنٹس کے ڈپٹی پریزیڈنٹ کا ائیر یو نیورسٹی ...

  

لاہور(پ ر)اے سی سی اے نے حال ہی میں ائیر یو نیورسٹی میں طلباء کے لیے معلو ماتی سیشن کا ا نعقاد کیا جس میں اے سی سی اے کے ڈپٹی پریزیڈنٹ نے طلباء کے لیے اپنے خیا لات کا ا ظہار کیا۔ برائن میکنری ڈپٹی پریزیڈنٹ اے سی سی اے نے مختلف تعلیمی شعبہ جات سے تعلق رکھنے والے طلباء کو پیشہ ورانہ اکاؤنٹنسی کی تعلیم کی اہمیت اور اس کے مستقبل پر روشنی ڈالی ۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -