رائیونڈ تبلیغی اجتماع ، ہری پور ہزارہ سے سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

رائیونڈ تبلیغی اجتماع ، ہری پور ہزارہ سے سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ

  

لاہور(خبر نگار خصوصی)پاکستان ریلویز نے رائیونڈ تبلیغی اجتماع کے دوسرے مرحلے کے لیے ہری پور ہزارہ سے ایک سپیشل ٹرین چلانے کا فیصلہ کیا ہے جو 11نومبر(بروزہفتہ) کو 09:00بجے شب روانہ ہو کر صبح 5بجے رائیونڈ پہنچے گی۔

واپسی پر15نومبر (بروزاتوار)یہ ٹرین 02:00بجے دوپہررائیونڈ سے روانہ ہو کر 10:15بجے شب ہری پورہزارہ پہنچے گی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -