رائیونڈ روڈ توسیعی منصوبہ کیلئے مزید2ارب روپے کی منظوری

رائیونڈ روڈ توسیعی منصوبہ کیلئے مزید2ارب روپے کی منظوری

  

لاہور(اپنے خبر نگار سے)رائیونڈ روڈ توسیعی منصوبہ کیلئے مزید2ارب روپے کی منظوری دے دی گئی ۔یہ منظوری وزیر اعلیٰ کے صوابدی کوٹے میں دی گئی ہے۔ڈی جی ایل ڈی اے نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو 2ارب روپے اضافی رقم کی سمری ارسال کی تھی جس کو چیف منسٹر پنجاب نے منظور کر لیا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 4 -