ٹا ؤ ن شپ، رنجش کی بنا ء پر 4افر اد کی فا ئرنگ سے با پ بیٹا زخمی

ٹا ؤ ن شپ، رنجش کی بنا ء پر 4افر اد کی فا ئرنگ سے با پ بیٹا زخمی

  

لاہور (کرائم سیل)تھا نہ ٹا ؤ ن شپ کے علا قہ گر جا چو ک میں پر انی رنجش کی بنا ء پر 4افر اد کی فا ئرنگ سے با پ بیٹا زخمی ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطا بق فر زند نے ٹا ؤ ن شپ کے علا قہ گر جا چو ک میں آ ٹو سپیئر پا رٹس کی دکا ن بنا رکھی ہے جہا ں ایک سا ل قبل بھی ملک سلیما ن نے فر زند کے بیٹے علی پر فا ئر نگ کی تھی جس کے بعد فر یقین میں رنجش چلتی رہی۔ اسی بنا ء پر ملک سلیما ن نے اپنے دیگر تین سا تھیو ں سمیت گز شتہ روز ایک با ر پھر فر زند کی دکا ن پر فا ئر نگ کر دی جس کی زد میں آ کر فر زند اور اس کا بیٹا علی زخمی ہو گئے۔اید ھی ایمبو لینس نے زخمیو ں کو جنا ح ہسپتا ل میں منتقل کر دیا اور پو لیس نے ملک سلیما ن ،کا مر ان اور دونا معلو م افر اد کے خلا ف مقد مہ درج کر کے تفتیش شر وع کر دی۔پو لیس کے مطا بق ملز ما ن کے گھر وں پر ریڈ کیا ہے لیکن وہ گھر وں کو تا لے لگا کر غا ئب ہو گئے۔

مزید :

علاقائی -