جلو پنڈ،شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی،لاکھوں کانقصان

جلو پنڈ،شارٹ سرکٹ کے باعث گھر میں آتشزدگی،لاکھوں کانقصان

  

لاہور (کر ائم سیل )جلو پنڈ گھر کے بالائی حصہ میں شارٹ سر کٹ کے باعث آتشزدگی سے لاکھوں کاا لیکٹر ونکس کاسامان جل گیا۔ بتایا گیا ہے کہ جلو پنڈ میں ماجدکے گھر میں تاروں کے شارٹ سر کٹ کے باعث گھر کے بالائی حصہ میں آگ لگنے سے فرنیچر اور الیکٹر ونکس اشیاء جل کر خاکستر ہو گئیں۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 اور فائر سروس نے جلد ہی آگ پر قابو پالیا ۔

مزید :

علاقائی -