محکمہ داخلہ پنجاب کا سانحہ سندر اسٹیٹ کے بعد ریسکیو فورس بڑھانے کا فیصلہ

محکمہ داخلہ پنجاب کا سانحہ سندر اسٹیٹ کے بعد ریسکیو فورس بڑھانے کا فیصلہ

  

لاہور(کرائم سیل) محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ سندر اسٹیٹ کے بعد صوبہ بھر میں ریسکیو فورس بڑھانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق سانحہ سندر میں امدادی کارروائیوں کے دوران ریسکیو فورس کے کم ہونے اور جدید مشینیں نہ ہونے پر محکمہ داخلہ پنجاب نے ریسکیو فورس کو بڑھانے کا فیصلہ کر لیا ہے اس حوالے سے لاہور ایمرجنسی اکیڈمی میں مزید اہلکاروں کو تربیت دی جائے گی اور جدید مشینری بھی خریدی جائے گی۔

مزید :

علاقائی -