ڈاکو جنرل کونسلر کے بعد چور جنرل کونسلر بھی سامنے آ گیا
لاہور(کرائم سیل) مسلم لیگ (ن)کے ڈاکو جنرل کونسلر کے بعد چور جنرل کونسلر بھی سامنے آ گیا ۔پولیس ذرائع کے مطابق یونین کونسل نمبر 35کی وارڈ نمبر 3کا نو منتخب جنرل کونسلر وارث شاہ پولیس کو چوری کے مقدمہ میں مطلوب ہے ملزم کے خلاف تھانہ لوہاریگیٹ میں پی ٹی سی ایل کی تا ر کو چوری کرنے کا مقدمہ درج ہے۔