پولیس اور ایف آئی اے کا مشترکہ آپریشن اور ملزمان کے تبادلوں کا فیصلہ

پولیس اور ایف آئی اے کا مشترکہ آپریشن اور ملزمان کے تبادلوں کا فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لا ہور (زاہد علی خا ن )پنجا ب پو لیس اور ایف آئی اے نے جرا ئم پیشہ افرا د کیخلا ف مشترکہ آپر یشن اور ملزمو ں کے تبا د لے کا فیصلہ کرلیا۔ذرا ئع کے مطا بق چند روز قبل آ ئی جی پو لیس پنجا ب ڈائریکٹر جنر ل ایف آئی اے کے در میا ن ایک ملاقات ہوئی جس میں فیصلہ کیا گیا کہ دونوں فور سزد ہشت گردو ں کے علاوہ قتل اور د یگر سنگین نو عیت کے مقدما ت میں مشتر کہ کا رروا ئی کریں گی اور بڑے مقد ما ت میں ملزموں کی گرفتا ر ی کے بعد دونو ں محکمے ضرورت کے مطا بق گرفتا ر ملزمو ں کا تبا د لے سمیت تفتیش میں بھی مدد کریں گے ۔ملاقات میں یہ بھی فیصلہ کیا گیا ہے کے پو لیس اور ایف آئی اے عدا لتوں میں بھی ایک دوسرے کی مدد کریں گی ۔ ذرا ئع نے مز ید انکشاف کیا ہے کے وفا قی وزیر دا خلہ چو ہدری نثار علی نے ا س با رے میں ضروری ہدا یا ت بھی دیدی ہیں اور کہا ہے کے د ہشت گردوں کی گرگرفتا ر رو ں کے لئے کا رروا ئی کر یں گئیں معلوم ہواہے کے وفا قی وزیر دا خلہ نے اس حوالے سے دو نو ں سر برا ہو ں کو ہدیا ت دیں ہیں کہ خصو صی طو ر پر د ہشت گردو ں کی کا رروا ئیو ں کو رو کنا اور ان کو گرفتا ر کرنا سر فہرست ہو گا اس حوالے سے بتا یا گیا ہے کہ ایک سمری بھی وزیر اعظم کو بھجوا د ی گئی ہے جس کی عملامنظور ی بھی دے دی گئی ہے ۔ ایف ائی ائے کے ذرائع نے اسکی تصد یق کردی ہے اور بتا یا ہے کے پنجا ب پو لیس اور ایف ائی ائے مل کر کا رروا ئی کریں گئے ۔
پولیس اور ایف آئی اے

مزید :

صفحہ آخر -