وزیر اعلیٰ آج کراچی چیمبر کا دورہ کریں گے

وزیر اعلیٰ آج کراچی چیمبر کا دورہ کریں گے

  

کراچی(اکنامک رپورٹر)وزیر اعلیٰ سندھ سید قائم علی شاہ آج( ہفتہ) کراچی چیمبرآف کامرس اینڈ انڈسٹری(کے سی سی آئی) کے صدر اور منیجنگ کمیٹی کی خصوصی دعوت پرکراچی چیمبرکادورہ کریں گے۔دورے کے دوران وہ تاجروں اور صنعت کاروں سے خطاب کریں گے

مزید :

کراچی صفحہ اول -