کورنگی کے علاقے ویٹا چورنگی میں دھماکہ،امدادی ٹیمیں روانہ

کورنگی کے علاقے ویٹا چورنگی میں دھماکہ،امدادی ٹیمیں روانہ
کورنگی کے علاقے ویٹا چورنگی میں دھماکہ،امدادی ٹیمیں روانہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) کورنگی کے علاقے ویٹا چورنگی میں دھماکہ سنا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی انڈسٹریل ایریا میں ویٹا چورنگی کے قریب دھماکے کی آواز سننے پر امدادی ٹیمیں دھماکے کی جگہ پر روانہ کردی گئیں جبکہ پولیس دھماکے کی نوعیت کا تعین کررہی ہے۔ دھماکے سے تاحال کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔