پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان

پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان
پی ٹی آئی کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان

  

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق یہ احتجاجی مظاہرہ اسلام آباد میں تحریک انصاف کے رہنماءاسد عمر کی قیادت میں کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اسلام آباد کے تمام عہدیداران کو احتجاجی مظاہرے میں شریک ہونے کی ہدایت کر دی ہے۔

مزید :

اسلام آباد -اہم خبریں -