بٹ خیلہ کے دونوجوان سعودی عرب میں آگ لگنے سے جاں بحق

بٹ خیلہ کے دونوجوان سعودی عرب میں آگ لگنے سے جاں بحق
بٹ خیلہ کے دونوجوان سعودی عرب میں آگ لگنے سے جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بٹ خیلہ(ویب ڈیسک) سعودی عرب فیکٹری میں آگ لگنے سے بٹ خیلہ خار کے دونوجوان ساتھی سمیت جاں بحق ہوگئے۔ گاﺅں خاراختر آباد کے دونوجوان سردار ولد قدر محمد اور امیم خان ولد شیرین جوگزشتہ کئی عرصہ سے محنت مزدوری کی غرض سے سعودی عرب میں مقیم تھے اور سونے کے باکس بنانے والی فیکٹری میںکام کررہے تھے کہ چانک فیکٹری میں آگ لگ گئی۔