ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 45,300 روپے ہو گئی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 45,300 روپے ہو گئی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 45,300 روپے ہو گئی

  

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 650 روپے کمی کے ساتھ 45 ہزار 300 روپے ہو گئی ۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 556 روپے کمی ہوئی ہے اور نئی قیمت 38 ہزار 828 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -