خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی ،15دہشتگرد ہلاک :آئی ایس پی آر

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی ،15دہشتگرد ہلاک :آئی ایس پی آر
خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی ،15دہشتگرد ہلاک :آئی ایس پی آر

  

راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک)پاک فضائیہ نے خیبر ایجنسی کے علاقے راجگل میں فضائی کارروائی کرتے ہوئے 15دہشتگرد ہلاک کر دیئے ہیں ۔فوج کے ادارہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاک افغان بارڈر کے قریب علاقے راجگل میں دہشتگردی کی موجودگی کی خفیہ اطلاعات پر فضائی کارروائی کی گئی جس دوران دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا گیا جس میں 15دہشتگرد ہلاک ہو گئے ہیں ۔

مزید :

راولپنڈی -