سٹیٹ بنک مالی سال 2017میں باضابطہ کمیونیکیشن پالیسی جاری کریگا

سٹیٹ بنک مالی سال 2017میں باضابطہ کمیونیکیشن پالیسی جاری کریگا

کراچی (آن لائن) سٹیٹ بنک آف پاکستان مالی سال 2017 میں باضابطہ طور پر کمیونیکیشن پالیسی جاری کرے گا یہ اقدام پالیسی سازی سے متعلق بنک کے کردارکے حوالے سے آگاہی پیش کرنے کی غرض سے اٹھایا جا رہا ہے میڈیا رپورٹس کے مطابق سٹرٹیجک مقاصد کو مدنظر رکھتے ہوئے سٹیٹ بنک آف پاکستان نے رابطوں اور بیرونی تعلقات کو مضبوط کرنے کی غرض سے کثیر الجہتی اپروچ اختیار کر رکھی ہے تاکہ ریگولیٹری پالیسیاں تمام سٹیک ہولڈرز بشمول میڈیا کی سمجھ میں آ سکیں اس حوالے سے سال 2017 میں باضابطہ طور پر کمیونیکیشن پالیسی جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا ۔

مزید : کامرس


loading...