خام کا ٹن پر 4فیصد درآمدی ڈیوٹی ختم کی جا ئے :اے پی ٹی ایم اے

خام کا ٹن پر 4فیصد درآمدی ڈیوٹی ختم کی جا ئے :اے پی ٹی ایم اے

فیصل آباد (آن لائن)خام کا ٹن پر 4فیصد درآمدی ڈیوٹی ختم کی جا ئے کا ٹن کی ملکی پیداوار میں مسلسل کمی حکومت کا اس پر درآمد پر عائد 4فیصد ڈیوٹی کا ختم نہ کرنا ملکی مفاد کے خلاف ہے تفصیلات کے مطا بق آل پا کستان ٹیکسٹا ئل ملز ایسوسی ایشن نے حکو مت سے مطا لبہ کیا ہے کی گورنمنٹ ملکی خام کا ٹن کی کم پیدا وار کو مدنظر رکھتے ہو ئے خام کا ٹن کی درآمدپر عا ئد4فیصد ڈیوٹی فوری طور پر ختم کر ئے یہ ملکی مفاد میں ہے اس وقت ملکی خام کاٹن کی پیداوار ملکی ضروریات پوری نہیں کر رہی اس میں بھی 35فیصد کمی ہے ایسوسی ایشن کے مطا بق 4فیصد کسٹم ڈیوٹی کے خا تمے سے امپورٹ میں اضا فہ ہو گا اور ملکی ضرویات پاری کر نے میں کسی پریشا نی کا سا منا بھی نہیں ہو گا۔

مزید : کامرس


loading...