ہونڈوراس، 2016-17ء میں کافی کی برآمد 7.2 ملین بیگ رہنے کی توقع

ہونڈوراس، 2016-17ء میں کافی کی برآمد 7.2 ملین بیگ رہنے کی توقع

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ٹیگوسی گالپا(اے پی پی) ہونڈوراس نے کہا ہے کہ رواں سیزن کے دوران کافی کی برآمد 7.2 ملین بیگ رہنے کی توقع ہے جو ایک ریکارڈ ہوگا۔قومی کافی انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سیزن 2016-17ء کے دوران ملک کافی کی برآمد 60 کلوگرام کے 7.2 ملین بیگ رہنے کی توقع ہے جو کہ 2015-16 ء کے 5.12 ملین بیگ کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہوگی۔
irf/shk/msb 1253

مزید :

کامرس -