پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،جواب جمع کرانے کا آخری موقع

پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،جواب جمع کرانے کا آخری موقع
پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،جواب جمع کرانے کا آخری موقع

  


اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاناما لیکس سے متعلق سپریم کورٹ میں سماعت آج ہوگی،شریف خاندان کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے۔

فیصلہ وزیراعظم کے حق میں آیا تو عمران خان کو سیاست چھوڑ دینی چاہئے کیوں کہ اب کسی دھرنے کی گنجائش نہیں:پرویز مشرف

تفصیلات کے مطابق آج کی سماعت میں مریم نواز، حسن نواز اور حسین نواز کے پاس جواب جمع کروانے کا آخری موقع ہے،گزشتہ سماعت پر شریف خاندان کی جانب سے کوئی جواب نہ آنے پر عدالت نے سخت ریمارکس دیے تھے۔

مزید : قومی /اہم خبریں


loading...