ڈاکٹر مسعود اختر شیخ کے والد انتقال کرگئے ،نماز جنازہ آج چوبرجی میں ادا کی جائے گی

ڈاکٹر مسعود اختر شیخ کے والد انتقال کرگئے ،نماز جنازہ آج چوبرجی میں ادا کی ...

لاہور(پ ر) میوہسپتال کے ایڈیشنل ایم ایس ڈاکٹر مسعود اختر شیخ کے والد پروفیسر محسن اختر شیخ گزشتہ شب انتقال کر گئے۔مرحوم کا جنازہ آج بروز پیر پونے 9بجے صبح ان کی رہائش گاہ واقع 54-A نیو چوبرجی پارک سے اٹھایا جائے گا اور نماز جنازہ قریب ہی واقع پارک میں ادا کی جائے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...