پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی کی درس قرآن کے حوالے سے نشست

لاہور(پ ر)ممتاز مذہبی سکالر مفسر قرآن پروفیسر ڈاکٹر علامہ محمد اسلم صدیقی نے جامع مسجد حجا زگلبرگ میں درس قرآن کی نشست سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے۔کہ حضرت ابراہیم ؑ نے اللہ تعالیٰ سے یہ دعا کی تھی کہ اے اللہ ہمیں ایسی اُمت عطا فرما جو تیرا ہی ذکر کر۔چنانچہ اللہ تعالیٰ نے دعا قبول کی۔اُنہوں نے کہا کہ آپؐ کو 40سال کی عمر میں نبوت عطا ہوئی۔ آپؐ قریش میں سے تھے،آپؐ نور ہدایت تھے،اللہ تعالیٰ نے حضور نبی کریمؐ کو اہم منصب عطا کیا۔آپؐ نے اپنی پوری زندگی میں جھوٹ نہیں بولا۔آپؐ نے نہ صرف قرآن کریم کی تلاوت کی بلکہ قرآن کی تعلیم دی۔

، کیونکہ قرآن میں روشنی ہی روشنی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...