عظمت نعلین پاک ؐ کانفرنس 9نومبر کو ہوگی

عظمت نعلین پاک ؐ کانفرنس 9نومبر کو ہوگی

لاہور( نمائندہ خصوصی)کل مسالک ’’ورلڈ پاسبان ختم نبوت ‘‘کے راہنماؤں مولانا شیخ محمد نعیم بادشاہ، مفتی عاشق حسین رضوی، علامہ شعیب الرحمن قاسمی، مولانا عبد اللہ روپڑی اور علامہ وقار حسین نقوی نے کہا ہے کہ کل مسالک علماءِ تحفظ ختم نبوت کی عظمت نعلین پاک ؐ کانفرنس 9نومبر کو مقامی ہوٹل میں الحاج سید ولی اللہ شاہ صدر علماء و مشائخ اہلسنت کی صدارت میں منعقد ہوگی۔ نیز کانفرنس میں تمام مکاتب فکر کے علماء ، دینی ومذہبی راہنما شرکت و خطاب کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...