پر یس کلب انٹرنیشنل کی آرگنا ئزنگ کمیٹی کا پی پی سی آئی کی کابینہ کا اعلان

پر یس کلب انٹرنیشنل کی آرگنا ئزنگ کمیٹی کا پی پی سی آئی کی کابینہ کا اعلان

لاہور( ب ر )پاکستان پر یس کلب انٹرنیشنل کی آرگنا ئزنگ کمیٹی نے پی پی سی آئی کی کابینہ کا اعلان کر دیا ہے ۔ نیئر صدیقی چیئر مین اور نعیم اصغر جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ہیں ۔دوسر ے عہدیداروں میں سینئر وائس چیئر مین خالد نو از چیمہ ،وائس چیئر مین ڈاکٹر نر گس ادا چیف آرگنا ئزر سعید با چہ ،جو ائنٹ سیکر ٹری خالد خان فنا نس سیکر ٹری ڈاکٹر شاہد خان ،سیکر ٹری اطلاعات سید الجم نقوی آرگنا ئزکے پی کے عمر ان خان یو سفز ائی ۔آرگنا ئزر بلوچستان شوکت بگٹی ،آرگنا ئزرسندھ اللہ رکھیو سیا ل ،آرگنا ئزرجنوبی پنجاب رانا خالد محمود ،آرگنا ئزر سنٹر ل پنجاب میا ں عمر ان بشیر اور آرگنا ئزر آزاد کشمیر سعید الر حمن صدیقی شامل ہیں ۔

اشتیاق مغل کو صدر سعووی عرب جبکہ ٹیم میں سعووی عرب سے عمر ان ملک ،اٹلی میں چوہدری افضال خان ،جر منی میں اکرام الدین اور انگلیندْمیں چوہدری عارف پند ھیر کوچیف آرگنا ئزر مقر ر کر دیا گیا ۔پی سی سی کی سینٹرل ایگزیکٹوکمیٹی کے ممبران کے ما مو ں کا اعلان بھی کر دیا گیا ہے جن میں لائبہ یو سفزائی محمدناصرزید ی ، قمر یو سفزائی ،ڈاکٹرقصرصدیقی،محمد اعظم ،ملک امجد ،نذیر بھٹی ،ذوالفقارمیتواور بدر ظہور چشتی شامل ہیں ۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...