تنظیم العباس کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

تنظیم العباس کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا آج اسلام پورہ میں ہو گی

لاہور(پ ر) تنظیم العباس کے زیر اہتمام سالانہ مجلس عزا آج بروزسومواررات 8بجے امام بارگاہ زنبیہ چوہان روڈ اسلام پورہ میں ہو گی۔ علامہ عمران عباس مظاہری خطاب کریں گے۔ اختتام مجلس پر تابوت حضرت علی اکبر اور تابوت حضرت قاسم برآمد ہونگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4


loading...