کبھی ایسی حرکت نہیں کی جس سے کام کا معیار متاثر ہو،زری لعل

کبھی ایسی حرکت نہیں کی جس سے کام کا معیار متاثر ہو،زری لعل

لاہور(فلم رپورٹر)اداکارہ وپرفارمرزری لعل نے کہا ہے کہ فحاشی اور عریانی سے نہیں معیاری کام سے ہی سٹیج ڈراموں کے شائقین کی تعداد میں اضافی کیا جا سکتا ہے، جب تمام فنکار اس بات کا فیصلہ کرلیں گے کہ ہم نے معیاری کام کرنا ہے تو پھرڈراموں میں فحاشی اور عریانی کا تصوربھی نہیں رہے گا۔زری لعل نے کہا کہ جب سے شوبز کی دنیا میں آئی ہوں میں پیسے کی بجائے شہرت کی تلاش میں ہوں اور کبھی بھی کوئی ایسی حرکت نہیں کی جس سے سٹیج کا معیار متاثر ہوبلکہ ہمیشہ وہی کیا جو شائقین پسند کرتے ہیں۔

مزید : کلچر


loading...