پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ’’داستان گوئی‘‘ کی تقریب

پنجاب آرٹس کونسل کے زیر اہتمام ’’داستان گوئی‘‘ کی تقریب

لاہور(فلم رپورٹر)پنجاب آرٹس کونسل اورالوموپولومیڈیا کے اشتراک سے’’ داستان گوئی‘‘ کی ایک تقریب گزشتہ رات آٹھ بجے اوپن ایئر تھیٹر باغ جناح میں ہوئی جس میں معروف داستان گو فواد خان ، نذرحسین اورسید میثم نقوی اردوادب کی مقبول شخصیات محمد حسین جاہ، احمدحسین قمر،پطرس بخاری اور مشتاق احمدیوسفی کی تحریروں کو منفرداندازسے پیش کیا گیا۔

مزید : کلچر


loading...