امریکن کامیڈی فلم ’’ لا لا لینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

امریکن کامیڈی فلم ’’ لا لا لینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا
 امریکن کامیڈی فلم ’’ لا لا لینڈ‘‘ کا نیا ٹریلر جاری کر دیا گیا

  


نیویارک(آن لائن) رومانس سے بھرپور امریکن کامیڈی فلم’’ لا لا لینڈ‘‘کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔فریڈ برگر کی پروڈیوس کردہ یہ فلم 16دسمبر کو سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی۔ڈیمین چازیل کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی ایک موسیقار کے گرد گھوم رہی ہے جو ایک اداکارہ کی محبت مین گرفتار ہوجاتا ہے۔ فلم میں اداکاری کے جوہر دکھانے والوں میں ریان گوسلنگ،ایما اسٹون،جے کے سیمونز،فن وٹروک،جان لیجنڈ اور میگن فے سمیت دیگر شامل ہیں۔

مزید : کلچر


loading...