گلوکارہ ریشماں کی یاد میں ایوارڈز کی تقریب 13 نومبر کو ہو گی

گلوکارہ ریشماں کی یاد میں ایوارڈز کی تقریب 13 نومبر کو ہو گی
 گلوکارہ ریشماں کی یاد میں ایوارڈز کی تقریب 13 نومبر کو ہو گی

  


لاہور (آن لائن) بلبل صحرامعروف لوک گلوکارہ ریشماں کی یادمیں ایوارڈزکی تقریب کیلئے تاریخ بڑھادی گئی۔تقریب کااہتمام گزشتہ روز الحمرا میں ہونا تھا تاہم بعض وجوہات کی بناپرتاریخ بڑھاکر13نومبرکردی گئی ہے۔ریشماں کے بیٹے ساون نے بتایاکہ تقریب میں مرحومہ کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئے محفل موسیقی اورایوارڈزکی تقریب ہوگی جس کااہتمام الحمراہال نمبرتین میں کیاگیاہے۔

مزید : کلچر


loading...