سلمان خان ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہشمند

سلمان خان ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہشمند
 سلمان خان ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہشمند

  


نئی دہلی(آن لائن) بالی ووڈ اداکار سلمان خان امریکی صدارتی امیدوار ہیلری کلنٹن کی کامیابی کے خواہش مند ہیں، انہوں نے ہیلری کی جیت کی امید ظاہر کردی ہے۔اپنے ٹوئیٹر پیغام میں سلمان خان نے ہیلری کی جیت کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امید ہے آپ جیتیں گی، خدا آپ کو انسانی اقدار اور آئین کی پاسداری کے لیے قوت عطا کرے۔

مزید : کلچر


loading...