ہیلری کلنٹن توامیتابھ بچن کا نام تک نہیں جانتیں

ہیلری کلنٹن توامیتابھ بچن کا نام تک نہیں جانتیں
 ہیلری کلنٹن توامیتابھ بچن کا نام تک نہیں جانتیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


واشنگٹن(آن لائن) سابق امریکی خاتون اول ،سابق امریکی وزیرخارجہ اور امریکی صدارت کی امیدوار ہیلری کلنٹن نے ایک بار امیتابھ بچن کو پہچانے سے انکار کردیاتھا۔ہیلری کلنٹن آج کل اپنی ذاتی ای میلز کی وجہ سے موضوع بحث ہیں۔ ایک امریکی صحافی نے انکشاف کیاکہ ایک بار ہیلری کی امیتابھ سے ملاقات ہوئی۔تاہم ہیلری ان کا نام بھول گئیں۔ہیلری نے اپنے پاکستانی نژاد دوست کو ای میل لکھی کہ جس بھارتی فلمی اداکار سے ہماری چند سال پہلے ملاقات ہوئی تھی اس کا کیا نام تھا؟ہیلری کلنٹن کی دوست ہماعابدین نے انھیں ای میل پر جواب دیتے ہوئے بتایاکہ وہ امیتابھ بچن تھے۔

مزید :

کلچر -