قصور:ڈاکو شہری سے نقدی چھین کر فرار

قصور:ڈاکو شہری سے نقدی چھین کر فرار

قصور(بیورورپورٹ)چوک شہیداں کا رہائشی ناظم علی کچہری کی جانب جارہا تھاکہ قصر انمول میرج ہال کے قریب نامعلوم ملزم نے گن پوائنٹ پر نقدی 26ہزار روپے چھین کر فرار ہوگیا۔

دریں اثنا بستی نورشاہ ولی کے رہائشی نیاز علی کی موٹرسائیکل گھر کے باہر کھڑی نامعلوم ملزمان چوری کر کے لے گئے پولیس نے مقدمات درج کر کے تفتیش شروع کردی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...