شالیمار پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا

شالیمار پولیس نے تین ملزموں کو گرفتار کر کے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا

لاہور (وقائع نگار ) شالیمار پولیس نے مختلف مقدمات میں ملوث تین ملزمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بر آمد کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق ملزمان طاہر حفیظ ،شہباز اور محمود احمد مختلف مقدمات میں پولیس کو مطلوب تھے ۔ملزمان کے خلاف کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...