کالعدم تنظمیوں کے خلاف ایک بار پھرکومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا

کالعدم تنظمیوں کے خلاف ایک بار پھرکومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا

لاہور (کر ائم رپورٹر )آ ئی جی پنجاب کے حکم سے کالعدم تنظمیوں کے خلاف کومبنگ آپریشن شروع کر دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق تمام ضلعی افسران کو مراسلہ جاری کیا گیا ہے کہ پنجاب بھر میں ایک بار پھر کالعدم تنظیموں کے کارندوں اور مشکوک افراد کے خلاف کو مبنگ آپریشن شروع کیا جائے۔ پولیس نے پنجاب کے مختلف اضلاع سے 4 دہشت گر د گرفتار کر لئے ہیں ۔

مزید : علاقائی


loading...