گجرات:ڈاکوؤں کی لوٹ مار،مزاحمت پرنوجوان قتل

گجرات:ڈاکوؤں کی لوٹ مار،مزاحمت پرنوجوان قتل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


گجرات (بیورورپورٹ)گجرات کے علاقے محلہ خواجگان کا رہائشی تیس سالہ نوجوان جو بسلسلہ روزگار لیبیا میں مقیم تھا کو مسلح ڈاکوؤں نے دوران ڈکیتی مزاحمت پر بیدری سے موت کے گھاٹ اتار دیا اور فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے بتایا جاتا ہے کہ مبشر ضیا ایک طویل عرصہ سے لیبیا میں مقیم تھا اسکے گھر میں مسلح ڈاکوؤں نے گھس کر لوٹ مار شروع کر دی مزاحمت کرنے پر اس پر فائرنگ کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی دم توڑ گیا نعش کو وطن واپس لانے کیلئے ورثا کی جدوجہد جاری ہے مقتول نے سوگواروں میں بیوی اور دو بچے بھی چھوڑے ہیں جو مقتول کے ساتھ لیبیا میں ہی مقیم تھے ۔

مزید :

علاقائی -