شاہدرہ، پولیس کی کارروائی ، دوملزمان سے 300پتنگیں برآمد کر لی گئیں

شاہدرہ، پولیس کی کارروائی ، دوملزمان سے 300پتنگیں برآمد کر لی گئیں

لاہور (وقائع نگار ) شاہدرہ کے علاقہ میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے دوملزمان سے 300پتنگیں برآمد کر لیں ۔پولیس کے مطابق مخبر کے ذریعہ دو ملزمان کے پاس پتنگوں کی اطلاع ملی جس پر کارروائی کرتے ہوئے ان کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا گیا ہے،ملزموں سے تفتیش جاری ہے ۔ملزمان میں محسن اور الیاس شامل ہیں جو کہ لاہور میں پتنگیں سپلائی کرتے تھے۔

مزید : علاقائی


loading...