بلیئر ڈ کھیلنے والے 7 بچوں کے خلاف جوئے کا مقدمہ، لو احقین پولیس کے خلاف سر اپا احتجاج بن گئے

بلیئر ڈ کھیلنے والے 7 بچوں کے خلاف جوئے کا مقدمہ، لو احقین پولیس کے خلاف سر ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور (وقائع نگار ) ساندہ پولیس نے بلیئر ڈ کھیلنے والے 7 بچوں کو پکڑ کر ان کے خلاف جوئے کا مقدمہ درج کر کے حوالات میں بند کر دیا ۔علم ہو نے پر لو احقین پولیس کے خلاف سر اپا احتجاج بن گئے جبکہ ڈی آئی جی آپریشن کا کہنا ہے کہ انکوائری کی جائے گی اگر پولیس نے غلط مقدمہ درج کیا ہے تو کارروائی ہو گی ۔

مزید :

علاقائی -