رائے ونڈ اور گر دو نواح میںآپریشن، 3 افغانی سمیت 11مشکوک افرادگرفتار

رائے ونڈ اور گر دو نواح میںآپریشن، 3 افغانی سمیت 11مشکوک افرادگرفتار

لاہور (وقائع نگار ) رائے ونڈ اور گر دو نواح میں بڑے پیمانے پر آپریشن کر کے پولیس نے 11 مشکوک افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ 3 افغانی بھی شامل ہیں۔ پولیس نے اڈہ پلاٹ رائے ونڈ گاؤں اور گر دو نواح میں مکمل چیکنگ کی ہے ۔

مزید : علاقائی


loading...