نارنگ:52 تولے طلائی زیورات ، 4لاکھ کی نقدی چھین لی
نارنگ منڈی (نامہ نگار)گورنمنٹ ڈگری کالج کے پرنسپل پروفیسراحسان کے گھرڈاکو 52 تولے طلائی زیورات اور 4لاکھ روپے نقدی چھین کر لے گئے مقامی پولیس نے مقدمہ درج کرلیاہے بتایاجاتاہے کہ آدھی رات کوڈاکوگھرمیں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پرلوٹ کرلے گئے نارنگ منڈی پولیس مصروف تفتیش ہے ۔