پریٹوریا وینیو ڈیم میں کشتی الٹنے سے دو طالبعلم ڈوب کر جاں بحق

پریٹوریا وینیو ڈیم میں کشتی الٹنے سے دو طالبعلم ڈوب کر جاں بحق

جوہانسبرگ(بیورورپورٹ)دو گوتنگ طالبعلم پریٹوریا وینیو ڈیم میں ڈوب کر جاں بحق،طالب علموں کا گروپ سکول کے سالانہ فنکشن کے سلسلے میں تفریح کے لئے گئے تھے کشتی الٹنے سے دونوں طالبعلم ڈوب گئے جن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں، اور ضروری کارروائی کے بعد ورثا کے حوالے کر دی گئی ہیں۔

مزید : عالمی منظر


loading...